فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اپنی کہانی دنیا کو سنا دی Leading American actress retiring from the PORN film industry has told her story to the world

  فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اپنی کہانی دنیا کو سنا دی

Leading American actress retiring from the PORN film industry has told her story to the world

 

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ریسلنگ اور اداکاری کے لیے فحش فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی معروف امریکی اداکارہ نے اب اپنی کہانی دنیا کو سنا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 48سالہ جیزمین سینٹ کلیئر نامی یہ اداکارہ 1990ءکی دہائی میں امریکہ کی فحش فلموں کی معروف ترین اداکاراں میں شمار ہوتی تھی، جس نے ایک فحش فلم کے لیے ایک ہی دن میں 300 مردوں کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا تھا۔ 



جیزمین کا کہنا ہے کہ ”میں نے کئی سال فحش فلم انڈسٹری میں کام کیا مگر مجھے اس میں ذہنی سکون نہیں ملا۔ میں روزانہ گھر سے سٹوڈیو جاتی اور وہاں سے گھر واپس آ جاتی۔ کئی سال میں نے اسی طرح گزار دیئے۔ مجھے احساس ہونے لگا تھا کہ میں کسی خول میں بند ہوں۔ میں چاہتی تھی کہ میں کچھ ایسا کروں جس سے لوگ مجھے اچھے انداز میںیاد رکھیں۔ چنانچہ میں پروفیشنل ریسلر بن گئی۔ میں بچپن سے ہی ریسلنگ دیکھتی آ رہی تھی اور اس کا مجھے بہت شوق تھا۔ لہٰذا جب میں نے پیشہ تبدیل کرنے پر غور شروع کیا تو ریسلنگ میرے ذہن میں پہلا آپشن آیا۔ پروفیشنل ریسلنگ میں نام بنانے کے بعد میں نے اداکاری شروع کر دی۔ میں سمجھتی ہوں کہ میں فحش فلم انڈسٹری کے لیے بنی ہی نہیں تھی۔ میں نے ابتداءمیں غلط پیشے کا انتخاب کر لیا تھا۔

 

Source: Daily Pakistan

 

NEW YORK (Monitoring Desk) - A well-known American actress who withdrew from the pornographic film industry for wrestling and acting has now told her story to the world. According to the Daily Star, a 48-year-old jyzmyn St. Claire actress 1990 US porn films leading actor in a decade come to count them, which was founded by having sex with 300 men in a single day for a porn film. 

"I've worked in the porn industry for many years, but I haven't found peace of mind," says Jasmine. I would go to the studio from home every day and come back home from there. I spent many years like this. I was beginning to realize that I was locked in a shell. I wanted to do something that people would remember me for. So I became a professional wrestler. I have been watching wrestling since I was a child and I loved it. So when I started thinking about changing careers, wrestling was the first option that came to my mind. After making a name for myself in professional wrestling, I started acting. I don't think I was made for the porn industry. I chose the wrong profession in the beginning.

Tags: #mytechlife

Post a Comment

0 Comments