معروف ماڈل نے قابلِ اعتراض ویڈیو لیک ہونے کے بعد انتہائی شرمناک کام سے پیسے کمانا شروع کردیے The well-known model started making money from a very embarrassing job after an objectionable video was leaked

معروف ماڈل نے قابلِ اعتراض ویڈیو لیک ہونے کے بعد انتہائی شرمناک کام سے پیسے کمانا شروع کردیے

The well-known model started making money from a very embarrassing job after an objectionable video was leaked

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)چند سال قبل امریکی ماڈل کازومی سکوئرٹس کی قابل اعتراض ویڈیو لیک ہو گئی تھی جس پر ایک بار تو کازومی دل گرفتہ رہ گئی مگر اب اس کا اس واقعے کے متعلق کیا کہنا ہے؟ سن کر آپ کو سخت حیرت ہو گی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کازومی کی ویڈیو اس وقت لیک ہوئی تھی جب اس کی عمر 19سال تھی۔ کسی نے اس کے ساتھ اس کی رضامندی سے جنسی تعلق قائم کیااور ویڈیو بنائی تاہم بعد ازاں وہ ویڈیو اس شخص نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔ 


چوبیس سالہ کازومی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی وجہ سے ابتداءمیں مجھے شدید ذہنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا مگر پھر میں نے خود کو سنبھالنے کی کوشش کی اور اسی واقعے کے منفی اثرات پر قابو پانے کے بعدمیں خود کو زیادہ بااختیار اور طاقتور خیال کرتی ہوں۔ میرے بااختیار ہونے میں ’اونلی فینز‘ کا بھی بہت اختیار ہے۔ میں نے اپنی ویڈیو لیک ہونے کے غصے میں اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنایا تھاجہاں سے مجھے خاطرخواہ آمدنی حاصل ہونی شروع ہوئی اور میں مالی طور پر مستحکم ہو گئی۔ میں اونلی فینز سے لاکھوں پاﺅنڈ کما رہی ہوں اور ایک پرتعیش زندگی گزار رہی ہوں، جس کا میں ماضی میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔

Source: Daily Pakistan


Tags: #MyTechLife

Post a Comment

0 Comments