ایک روپے کا سکہ گلے میں تین دن پھنسا رہا، چار سالہ بچی کی موت ہوگئی
A rupee coin remained stuck in her throat for three days, killing a four-year-old girl
بنگلور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک
کے شہر میسور میں ایک روپے کا سکہ گلے میں پھنس جانے کے باعث چار سالہ بچی کی موت
ہوگئی۔
بھارتی
میڈیا کے مطابق چار سالہ بچی کو اس کے ماموں نے غبارہ خریدنے کیلئے ایک روپے کا
سکہ دیا تھا۔ بچی نے کھیلتے ہوئے یہ سکہ نگل لیا جو اس کے گلے میں پھنس گیا۔ چار
سالہ بچی نے گھر والوں کو اس بارے میں کچھ نہیں بتایا اور سکہ تین روز تک اس کے
گلے میں پھنسا رہا۔
بچی
کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی تو اسے فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں بچی نے
ڈاکٹر کو سکے کے بارے میں بتایا۔ ڈاکٹرز نے بچی کا علاج شروع کیا لیکن گلے میں
ہونے والے انفیکشن کے باعث اس کی موت ہوگئی۔
Source: Daily
Pakistan
#MyTechLife
Tags: rehan studio,4year old girl,girl death news,a rupee coin
remained stuck in her throat,4 year old girl has passed,girl death news
today,girl death in india,girl death in meso city,girl death new viral
video,girl death news update,video,nut bolts,india tv
news,indiatv,coins,stomach,hindi news,india video,korba,youth dies,india
tv,india videos,surgery,swallowing iron pieces,keys,march,youtube,india news,ie
newsdesk,teacher,autism
0 Comments