جوڑے کی ہوائی جہاز میں ایسا شرمناک کام کرنے کی ویڈیو دیکھنے والے شرم سے منہ پھیرنے پر مجبور ہو جائیں Those who watch the video of the couple doing such a shameful act on a plane should be forced to turn away in shame

جوڑے کی ہوائی جہاز میں ایسا شرمناک کام کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی کہ دیکھنے والے شرم سے منہ پھیرنے پر مجبور ہو جائیں

Those who watch the video of the couple doing such a shameful act on a plane should be forced to turn away in shame

ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر کے دوران مسافروں کے ہلڑبازی کرنے کی خبریں تو گاہے آتی رہتی تھیں، اب ایک جوڑے کے دوران سفر ایسا شرمناک کام کرنے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے کہ دیکھنے والے شرم سے منہ پھیرنے پر مجبور ہو جائیں۔ دی سن کے مطابق یہ واقعہ ریان ایئر کی ایک پرواز میں پیش آیا ہے جہاں ایک مرد اور خاتون اپنی سیٹوں پر بیٹھے تمام مسافروں کے سامنے ہی شرمناک طریقے سے جنسی عمل میں مشغول ہو جاتے ہیں۔

ایسے میں ایلن وائٹ نامی ایک مسافر ان کی ویڈیو بنا کراپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کر دیتا ہے۔ ایلن وائٹ اس ویڈیو کے ساتھ ٹویٹ میں لکھتا ہے کہ ”ریان ایئر کی طرف سے اس کام کی بھی اجازت دے دی گئی۔“ یہ ٹویٹ آن کی آن میں وائرل ہو گئی اور دیگر صارفین ریان ایئر کو ٹیگ کرکے پوچھنے لگے کہ اس حرکت کی اجازت دینے پر اب تک عملے کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے۔ تاحال ریان ایئر کی طرف سے اس واقعے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Source: Daily Pakistan

DUBLIN (Monitoring Desk) - There have been reports of passengers rioting during air travel, but now a video of a couple doing such a shameful act has surfaced that viewers are forced to turn away in shame. According to The Sun, the incident took place on a Ryanair flight where a man and a woman had sex in an embarrassing manner in front of all the passengers in their seats.

In this case, a passenger named Alan White made a video of him and posted it on his Twitter account. Alan White tweeted with the video that "this work was also authorized by Ryanair." The tweet went viral and other users started tagging Ryanair asking if he What action has been taken against the staff so far for giving permission? There has been no immediate reaction from Ryanair.

 

Tags: #mytechlife

Post a Comment

0 Comments