پرنسپل سکول میں ہی فیشل کروانے میں مصروف، ویڈیو بنانیوالی ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیا، ویڈیو وائرل

 پرنسپل  سکول میں ہی فیشل کروانے میں مصروف،  ویڈیو بنانیوالی ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیا، ویڈیو وائرل


رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پرنسپل نے طیش میں آکر اپنی اسسٹنٹ ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیاجس  سے ان کے ہاتھ سے خون بہنے لگا۔بعد ازاں  اسسٹنٹ ٹیچر نے پرنسپل کے کاٹنے سے ہاتھ پر پڑنے والے  نشانات کی ویڈیو بھی پوسٹ کی جو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرنسپل کے خلاف  تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہےجب کہ  متاثرہ ٹیچر کے چیک اپ کے بعد پرنسپل کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں سکول کے بچوں کی پڑھائی اس وقت متاثر ہوئی جب پرنسپل بچوں کو چھوڑ کر سکول میں ہی فیشل کروانے میں مصروف ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیوٹی پروسیسنگ کا عمل سکول کے کچن میں جاری تھا تاہم اس دوران اسسٹنٹ ٹیچر موبائل تھامے ویڈیو بناتے ہوئے  فیشل کرانے میں مصروف پرنسپل تک  پہنچ گئیں۔جیو نیوز کے مطابق  اسسٹنٹ ٹیچر کے پہنچنے تک پرنسپل کا فیشل آخری مراحل میں  داخل ہوچکا تھا جو کہ  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے، جب ٹیچر  سکول کے کچن تک پہنچی اور کیمرے نے فیشل مکمل کرواتی پرنسپل کو فوکس کیا تو پرنسپل اپنی کرسی سے اٹھ بیٹھی۔

رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ پرنسپل نے طیش میں آکر اپنی اسسٹنٹ ٹیچر کے ہاتھ پر کاٹ لیاجس  سے ان کے ہاتھ سے خون بہنے لگا۔بعد ازاں  اسسٹنٹ ٹیچر نے پرنسپل کے کاٹنے سے ہاتھ پر پڑنے والے  نشانات کی ویڈیو بھی پوسٹ کی جو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پرنسپل کے خلاف  تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہےجب کہ  متاثرہ ٹیچر کے چیک اپ کے بعد پرنسپل کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

According to the report, the principal bit his assistant teacher's hand in a fit of rage, which started bleeding. Later, the assistant teacher also posted a video of the marks on the hand of the principal's bite, which went viral.

The report states that an investigation has been ordered against the principal, while a case has also been registered against the principal after the check-up of the affected teacher.

New Delhi (Web Desk) The education of school children in the Indian state of Uttar Pradesh was affected when the principal left the children and engaged in facials at school.
According to the Indian media report, the process of beauty processing was going on in the school kitchen, but during this time, the assistant teacher, holding a mobile phone, reached the principal, who was busy doing a facial. It was done which can be seen in the video, when the teacher reached the school kitchen and the camera focused on the principal doing the facial, the principal got up from her chair.

According to the report, the principal bit his assistant teacher's hand in a fit of rage, which started bleeding. Later, the assistant teacher also posted a video of the marks on the hand of the principal's bite, which went viral.

The report states that an investigation has been ordered against the principal, while a case has also been registered against the principal after the check-up of the affected teacher.


Source: dailypakistan


Tags: #MyTechLife

Post a Comment

0 Comments