Indecent acts of couples in taxi, driver's warning to passengers goes viral
ٹیکسی
میں جوڑوں کی نازیبا حرکات، ڈرائیور کی سواریوں کو دی گئی وارننگ وائرل ہو گئی
بنگلور (آئی این پی )بھارت کے شہر بنگلور کے ایک کیب ڈرائیور کا مسافروں کو دیا گیا انتباہی نوٹ وائرل ہوگیا ۔جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں ۔
وائرل تصویر میں ڈرائیور نے مسافروں، خاص طور پر رومانوی جوڑوں کو پرسکون رہنے اور ایک دوسرے سے فاصلہ برقرار رکھنے کی ہدایت کی ہے۔نوٹ میں لکھا تھا: وارننگ! محبت نہیں۔ یہ ایک کیب ہے، آپ کی نجی جگہ یا OYO نہیں، لہذا براہ کرم فاصلہ رکھیں اور پرسکون رہیں۔یہ صاف گو پیغام سوشل میڈیا صارفین کے درمیان تفریح اور تجسس کا باعث بنا ہوا۔ یہ وائرل تصویر ریڈٹ پر شیئر کی گئی تھی، جس کا کیپشن تھا: آج بنگلور میں ایک کیب میں یہ دیکھا۔
پوسٹ نے فوری طور پر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا، اور صارفین نے ڈرائیور کی سیدھی اور صاف بات پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے۔ دوسرے صارف نے کہا: میں ان کا نقطہ نظر سمجھتا ہوں۔ کار جیسی بند جگہ پر پی ڈی اے یا کسی اور چیز کا مظاہرہ کرنا پارک میں جھاڑیوں کے پیچھے ایسا کرنے جیسا نہیں ہے۔ آپ دراصل ڈرائیور کو وہ سب کچھ دیکھنے پر مجبور کر رہے ہیں جو آپ کر رہے ہیں۔ اور یہ بالکل بھی رضامندی والا معاملہ نہیں لگتا۔ انہیں اس میں شامل ہونے کا حق نہیں ہے، چاہے وہ ان کے کسٹمر ہی کیوں نہ ہوں۔تیسرے صارف نے لکھا: ہاہاہا یہ بہت مزاحیہ ہے۔ اس نے جو کچھ دیکھا ہوگا، وہی اسے یہ نوٹ لگانے پر مجبور کرگیا۔ بیچارا۔ایک اور صارف نے کہا: میں ڈرائیورز کیلیے فکرمند ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ کچھ جوڑے کیب میں بوس و کنار یا ہاتھ سے کچھ کرتے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ انہیں بے چین کردیتا ہوگا۔ میں سمجھتا ہوں کہ لوگ جذباتی ہوتے ہیں، لیکن کم از کم گھر یا ہوٹل تک کا انتظار کرلیں۔ایک صارف نے تبصرہ کیا: بنگلور کے ڈرائیورز نے ایسے ایسے مناظر دیکھے ہیں جو آپ کو کیب میں رومانوی منصوبوں پر دوبارہ سوچنے پر مجبور کر دیں۔ یہ شہری زندگی کا ایک بالکل ہی مختلف معیار ہے
Bangalore (INP) A warning note given to
passengers by a cab driver in the Indian city of Bangalore has gone viral,
drawing hilarious comments from users.
In the viral
picture, the driver has instructed passengers, especially romantic couples, to
remain calm and maintain distance from each other. The note read: Warning! No
love. This is a cab, not your private space or OYO, so please keep your
distance and remain calm. The candid message has sparked amusement and
curiosity among social media users. The viral picture was shared on Reddit,
with the caption: Saw this in a cab in Bangalore today.
The post
immediately caused a stir online, with users commenting on the driver's
straightforwardness and witty remarks. Another user said: "I understand
their point. Showing off a PDA or something in a confined space like a car is
not the same as doing it behind a bush in a park. You're essentially forcing
the driver to see everything you're doing. And it doesn't seem consensual at
all. They have no right to be involved, even if they're their customer." A
third user wrote: "Hahaha, that's hilarious. What he must have seen is
what made him post that note. Poor guy." Another user said: "I'm
worried about the drivers. I've heard that some couples kiss or do handjobs in
the cab. I'm sure it would make them uncomfortable." I understand people
are emotional, but at least wait until you get home or to the hotel. One user
commented: Bangalore drivers have seen scenes that will make you rethink
romantic plans in a cab. It's a completely different quality of city life!
Source: dailypakistan
Tags: #MyTechLife
0 Comments