وہ 5جملے جو ڈانتے وقت اپنے بچوں کو کبھی بھی نہیں کہنے چاہئیں، ماہر خاتون نے خبردار کردیا
The 5 sentences that should never be said to your children when scolding, the expert woman warned
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) والدین گاہے اپنے بچوں کو ڈانٹتے ہیں تاہم بچوں کی پرورش کی ایک ماہر کا کہنا ہے کہ اس ڈانٹ ڈپٹ کے دوران والدین کو الفاظ کا چناﺅ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے کیونکہ کچھ ایسے فقرے بھی ہیں جو والدین بچوں کو بولیں تو ان کی شخصیت پر ان فقروں کا انتہائی منفی اثر ہوتا ہے۔ دی سن کے مطابق کرسٹی کیٹلے نامی اس ماہر نے پانچ ایسے فقرے بتائے ہیں جو والدین کو اپنے بچوں سے کبھی نہیں بولنے چاہئیں۔ یہ فقرے مندرجہ ذیل ہیں:۔
”پاگل مت بنو۔“
”تم احمق ہو۔“
”بڑے لڑکے لڑکیاں روتے نہیں ہیں۔“
”انہیں گلے ملے یا بوسہ دو۔“
”تم تھوڑے موٹے ہو چکے ہو۔“
کرسٹی کیٹلے کہتی ہیں کہ یہ فقرے بچے کی ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔ جب آپ انہیں بتاتے ہیں کہ انہیں نہیں رونا چاہیے تو آپ انہیں کہہ رہے ہوتے ہیں کہ انہیں اپنے جذبات و احساسات کا اظہار نہیں کرنا چاہیے جوکہ ان کی شخصیت کے لیے تباہ کن ہوتا ہے۔ اسی طرح جب آپ بچوں کو ایسے لوگوں کو گلے ملنے یا بوسہ دینے کا کہتے ہو جنہیں وہ پسند نہیں کرتے تو یہ بھی ان کی ذہنی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے اور ان کے مزاج اور روئیے پر اس کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسی طرح باقی تمام مذکورہ فقرے بھی بچوں کی پرورش کے لیے منفی اثرات کے حامل ہیں لہٰذا والدین کو انہیں اپنے بچوں کو بولنے سے گریز کرنا چاہیے۔
Source: Daily
Pakistan
#MyTechLife
Tags: toxic,parent,behavior,psychology,idea,bright,never,say,success,toxic
parents,toxic parents signs,toxic family,mental health,toxic relationship,toxic
family signs,toxic mother,emotional abuse,toxic people,toxic family
members,toxic relationships,toxic family relationships,toxic family
member,narcissistic abuse,psychological abuse,child problems,children,kids,child
behavior problems,child behavior management,child behavior lifetime,mylifetime,dance
moms,dance moms full episodes,abby lee miller,abby lee,dance moms clips,dance
moms og,chloe lukasiak,nia frazier,kendall vertes,jill vertes,lifetime
shows,lifetime tv,lifetime channel,dance moms season 8,dance moms season,dance
moms dance digest,watch dance moms,watch dance moms on lifetime,watch dance
moms on lifetime clips,watch dance moms on lifetime clips &
fullepisode,flashback compilation,christi and kelly
0 Comments