نوجوان لڑکی اپنے کپڑوں میں ہی پھنس گئی، انتہائی حیران کن خبر The young girl got stuck in her own clothes, very shocking news

نوجوان لڑکی اپنے کپڑوں میں ہی پھنس گئی، انتہائی حیران کن خبر

The young girl got stuck in her own clothes, very shocking news


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کسی عمارت میں یا لفٹ میں یا کسی گاڑی میں بوجود کسی شخص کے پھنس جانے کے بارے میں تو آپ نے دیکھ سن رکھا ہوگا لیکن آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ برطانیہ میں گزشتہ دنوں ایک لڑکی اپنے لباس میں ہی پھنس گئی۔ دی سن کے مطابق اس لڑکی کا نام مینڈی ہے جس نے ایک ویڈیو اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی ہے جس میں اسے اپنے باڈی کون (Bodycon)ڈریس میں بری طرح پھنسے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

مینڈی ویڈیو میں بتاتی ہے کہ وہ اس وقت گھر میں اکیلی تھی جب اس نے اپنا انتہائی چست لباس اتارنا چاہا لیکن جب لباس اس کے کندھوں تک پہنچا، وہاں پھنس گیا اور مینڈی کے لیے اسے مکمل اتارنا یا واپس پہننا ناممکن ہو گیا۔ وہ کئی بار لباس کو اتارنے یا واپس پہننے کی کوشش کرتی ہے لیکن پھر ہانپتے ہوئے کہتی ہے کہ ”مجھے مدد کی ضرورت ہے۔“

مینڈی بتاتی ہے کہ اس نے حقیقت میں یہ ویڈیو بنا کر اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجی تھی تاکہ وہ اپنے کام کی جگہ سے گھر واپس آئے اوراسے اس لباس سے نکالے۔ مینڈی ابھی اپنے بوائے فرینڈ کا انتظار کر رہی ہوتی ہے کہ اس کا پالتو کتا اپنی مالکن کو اس مشکل میں دیکھ کر شاید اس کی مدد کے لیے آگے آتا ہے اور اس کے اوپر چھلانگ لگا کر اسے باتھ ٹب میں گرا دیتا ہے۔ 

ویڈیو کے اگلے منظر میں مینڈی باتھ ٹب میں گری ہوئی ہوتی ہے، جس میں خوش قسمتی سے پانی موجود نہیں ہوتا۔مینڈی بتاتی ہے کہ ”میں پہلے ہی مشکل میں تھی کہ میرے کتے نے میری مشکل کو اور بڑھا دیا۔ ٹب میں پانی نہیں تھا ورنہ اس میں ڈوب کر میری جان بھی جا سکتی تھی۔مینڈی کی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک1کروڑ 70لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Source: Daily Pakistan

 

LONDON (Monitoring Desk) - You may have heard of a person being trapped in a building or in an elevator or in a car, but you will be shocked to hear that a girl in the UK recently changed her clothes. I got stuck. According to The Sun, the girl's name is Mandy who has posted a video on her Tik Tak account in which she tells her body (Bodycon) can be seen badly stuck in the dress.

Mandy says in the video that she was alone at home when she tried to take off her very tight clothes but when the clothes reached her shoulders, she got stuck there and it was impossible for Mandy to take them off completely or put them back on. She tries several times to take off her clothes or put them back on, but then gasps and says, "I need help."

Mandy says she actually made the video and sent it to her boyfriend so he could come home from work and take it off. Mandy is still waiting for her boyfriend when her pet dog sees his mistress in trouble and comes forward to help her and jumps on top of her and drops her in the bathtub. 

In the next scene of the video, Mandy is lying in the bathtub, which fortunately does not have water in it. There was no water in the tub, otherwise I could have drowned in it. This video of Mandy is going viral fast which has been watched by more than 17 million people so far 

Tags: #mytechlife

Post a Comment

0 Comments